سلام تمام دوستوں کو ہم نے پوری کوشش کی ہے آپ لوگ بیشک عراب کے ساتھ کچھ ڈالوں یہ ویسے ہی ابجد قمری ابجد شمسی ابجد ملفوظی حروف صوامت حروف نورانی سب کچھ بلکل زبردست طریقے سے الگ الگ ہو کر آپ کے سامنے آ جائے آپ لوگ کوشش کریں عراب کے بغیر ہی الفاظ ڈالوں لیکن اگر عراب کے ساتھ بھی ڈالو گے تو کچھ فرق نہیں پڑھے گا لیکن ہر ویب سائیڈ کے عراب الگ الگ ہیں ہو ساکتا ہے غلطتی ہو جائے